Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عابد جوتانہ کی تردیدغلط ثابت ہوئی،جہلم جیو ایک بار پھر بازی لے گیا

جہلم(نیوز ڈیسک جہلم جیو)جہلم جیو پھر بازی لے گیا ،(4 )اگست کو بریک ہونے والی خبر کہ چوہدری عابد جوتانہ مسلم لیگ(ن) سے رابطے میں ہیں سچ ثابت ہو گئے ،عوام کاجہلم جیو پر اعتماد اور بڑھ گیا،تفصیلات کے مطابق جہلم جیو نے اپنے ذرائع سے (4)اگست کو یہ خبر بریک کی کہ ق لیگ کے رہنما چوہدری عابد جوتانہ کے رابطے مسلم لیگ (ن) سے بڑھ رہے ہیں اور عنقریب مسلم لیگ ن جوائن کر لیں گے مگرچوہدری عابد جوتانہ نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناممکن ہے میں ق لیگ میں ہوں اور اسی میں رہوں گا ۔گزشتہ روز پی ڈی خاں میں ایک بھر پور پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،آخر کار جو خبر جہلم جیو نے (4)اگست کو لگائی تھی سچی ثابت ہوئی الحمداللہ جہلم جیو نے ہمیشہ عوام کو مثبت صحافت کا علم بلند کرتے ہوئے سچی اور بر موقع خبر سے آگا ہ کیا ،آج ہر خاص و عام کی زبان پر جہلم جیو کا نام ہے۔

The post عابد جوتانہ کی تردیدغلط ثابت ہوئی،جہلم جیو ایک بار پھر بازی لے گیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles