جہلم(عبدالغفور بٹ)جو اپنی بلی کو قابو نہ کر سکا وہ شیر کو قابو کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پاکستان میں پاکستان مسلم لیگ ن ہی حقیقی جمہوریت کے علمبردار ہیں،پاکستان میں بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گئی،ان خیالات کااظہارصدارتی کوارڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت محمد ندیم اکبر نے میڈیا ہاؤس جہلم میں بذریعہ ٹیلی فون میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز اور ان کے امیدوار کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر ثابت کرے گی کہ عوام کی خدمت کرنے والی جماعت ہی اصل ووٹ کے حقدار ہیں ،31اکتوبر اور 19نومبر کو ہر طرف حقیقی فتح پاکستان مسلم لیگ ن کی ہی ہو گئی۔
The post پاکستان تحریک انصاف شیر قابو کرنے والوں کی اپنی بلی آزاد appeared first on جہلم جیو.