جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)جہلم کی مشہور اور پرانی روڈ بابا جادہ دربار والی روڈ بلدیہ جہلم کی بے حسی کا شکار تفصیلاات کے مطابق بابا جادہ قبرستان کی دیوار کے ساتھ مہنوں سے کوڑا اور گندگی کے ڈھیر اہل علاقہ سراپا احتجاج قدیم قبرستان میں لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر دُعا کے لیے آتے ہیں لیکن قبرستاں کے ساتھ گندگی اور بدبو کی وجہ سے اہل علاقہ سحت پرشانی میں مبتلا لوگوں کا کہناہے کہ بلدیہ کے اہکار یہاں پر کئی کئی دن چکر نہیں لگاتے اور گلیوں کی نالیاں اور صفائی کا بُرا حال ہے ۔ڈی سی او جہلم سے پُرزور نوٹس لینے کی اپیل۔
The post جہلم کی مشہور اور پرانی روڈ بابا جادہ دربار والی روڈ بلدیہ جہلم کی بے حسی کا شکار appeared first on جہلم جیو.