جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل) ڈائریکٹر نارتھ پنجاب رولپنڈی کا پاسپورٹ آفس جہلم کا دورہ انتظامات کو تسلی بخش قرار دیاساتلوں سے گفتگو کی ۔ تفصلات کے مطابق گذشتہ روز ریجینل پاسپوٹ آفس جہلم میں ڈریکٹر نارتھ پنجاب رولپنڈی نے اچانک دورہ کیا اور آفس عملہ اور دیگر انتظامات کو چیک کیا اور تسلی بجش قرار دیا اس موقع پر انہوں نے پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے ہوئے ساتلوں سے گفتگو کی اور اُن سے کس قسم کی پرشانی کے حوالہ سے دریا فت کیا پاسپورٹ بنوانے والوں نے عملہ کی تعریف کی ۔ڈایکٹر نارتھ پنجاب رولپنڈی کے ویزٹ کوسہراعا اور مطالبہ کیا کہ اسے طرح جہلم کا ہر ماہ میں ایک دفعہ ویزٹ کیا کریں کیونکہ یہ عوام کے لئے بہتر ہے اور لوگ اپنے مسایل میں بھی اُگاہ کر سکتے ہیں۔
The post ڈائریکٹر نارتھ پنجاب رولپنڈی کا پاسپورٹ آفس جہلم کا دورہ appeared first on جہلم جیو.