Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کالا گوجراں کی احسان روڈ شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی

$
0
0
جہلم(نمائندہ جہلم جیو)کالا گوجراں کی احسان روڈ شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی ،شہری رات کو اکثر حادثات کا شکار ہو نے لگے،شہریوں نے ڈی سی او جہلم سے سڑک کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق سیوریج پائپ بچھانے کے بعد عرصہ تین سال سے التوا کا شکار سڑک اپنے مکینوں کے لئے وجہ زحمت بن گئی ہے۔ کالا گوجراں کے رہائشیوں نے بڑی مرتبہ اس سڑک کی خستہ حالی کی طرف توجہ دلائی مگر حکام بالا نے ابھی تک اس سڑک کی مرمت کے آرڈر جاری نہیں کئے،شہریوں نے ڈی سی او جہلم اقبال حسین سے اس سڑک کی مرمت کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

The post کالا گوجراں کی احسان روڈ شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles