Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کے ۔ٹو ٹی وی سٹوڈیو میں نالہ گہان نوگراں پل کے حوالہ سے پروگرام

$
0
0
جہلم(حمزہ علوی)جہلم کے ۔ٹو ٹی وی سٹوڈیو میں نالہ گہان نوگراں پل کے حوالہ سے پروگرام ہوا جس میں سینئر صحافی چوہدری سہیل عزیز ،چیف رپورٹر کے ۔ٹو ٹی وی راجہ جہانزیب اور ماہر تعلیم چوہدری طارق نے شرکت کی،نالہ گہان پر اس پروگرام کے اینکر علی تھے اس پروگرام کی اس سے قبل بھی ریکارڈنگ ہو چکی ہے،جبکہ ابھی ایک ریکارڈنگ نالہ گہان کے مقام پر ہو گی،جس میں علاقہ کے عوام ایم پی اے چوہدری لال حسین یو سی سنگھوئی کی معروف نوجوان سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت راجہ حسن رضا کی شرکت ہو گی،اور موقع پر موجود علاقہ کے عوام سے بھی اس پل کی تعمیر کے حوالہ سے گفتگو ہو گی ،گزشتہ روز ہونے والے پروگرام میں جہلم کی ترقی میں اس پل کی اہمیت اور اس پل کے بننے کے بعد اس علاقہ کی خوشحالی میں اس پل کے کردار کے حوالہ سے بات کی گی۔

 

The post جہلم کے ۔ٹو ٹی وی سٹوڈیو میں نالہ گہان نوگراں پل کے حوالہ سے پروگرام appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles