Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ضمنی انتخابا ت میں جیت پی ٹی آئی اور چو ہدری فواد حسین کی ہو گی،الحاج ملک وزیر خان

$
0
0
جہلم( دلنوازاحمد ) ضمنی انتخابا ت میں جیت پی ٹی آئی اور چو ہدری فواد حسین کی ہو گی چو ہدری فواد کی کا میا بی کے لیے دعا گو ہو ں کیو نکہ جہلم کی پسماندگی اور مسائل کا خاتمہ چو ہدری فواد کی جیت سے ممکن ہے اس لیے عوام انھیں کا میاب کر کے جہلم کی ترقی و خوشحالی کی طرف مثبت قدم اٹھا ئیں ۔اس معاشرے کی ترقی و خو شحالی ،جرائم اور مسائل کا خاتمہ کا فی حد تک عوام کے ہا تھ ہے کہ وہ اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کر تے ہو ئے ایسے لیڈر کو چنیں جو علاقا ئی و عوامی مسائل کے خاتمے کی لگن لے کر سیاست میں آیا ہو اور چو ہدری فواد میں ایسے او صاف مو جود ہیں ان خیا لا ت کا اظہار پاکستا ن تحریک انصاف جہلم کے راہنما الحاج ملک وزیر خان نے کیا ۔انھو ں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کر م سے پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں جیت کرعوام کی خدمت کا فریضہ سر انجام دے گی اور علا قائی و عوامی مسائل کا خاتمہ ممکن ہو گا تا کہ عوام بھی سکھ کا سانس لے سکیں ۔

The post ضمنی انتخابا ت میں جیت پی ٹی آئی اور چو ہدری فواد حسین کی ہو گی،الحاج ملک وزیر خان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles