جہلم ( دلنواز احمد ) پاکستان پیپلز پارٹی جہلم کے ضلعی صدر چو ہدری تسنیم نا صر گجر نے کہا کہ معروف قوال امجد صابری کی شہا دت حکومت کے لیے لمحہ فکر یہ ہے ایسی شخصیا ت کی شہا دت دہشت گر دی کی بد تر ین مثال ہے انھو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ فراہم کر نے میں بر ی طر ح نا کام ہو چکی ہے ملک کا اللہ ہی حا فظ ہے ۔لو ڈ شیڈ نگ ،مہنگا ئی اور کر پٹ سیاستدان اس ملک پر چھا ئے ہو ئے ہیں ۔امرا ء کور ہزا رو ں لا کھو ں رو پے افطا ری پر خر چ کر نے کی بجا ئے غربا ء اور مساکین کی مدد کی جا ئے تا کی وہ اپنی بیٹیو ں کے ہا تھ پیلے کر سکیں اور پیٹ کی بھوک مٹا سکیں ۔۔امیر وں کی افطا ریو ں پر خر چ ہو نے والے پیسے سے بہتر ہے کہ غربا ء کی ان پیسو ں سے مدد کی جا ئے ۔
The post معروف قوال امجد صابری کی شہا دت حکومت کے لیے لمحہ فکر یہ ہے،چوہدری تنسیم ناصر appeared first on جہلم جیو.