Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

م علیؓ کے مو قع پر جلوس کے راستو ں میں ٹریفک اہلکا ر ڈیو ٹی سرانجام دیں گے،راجہ نثار احمد

جہلم (دلنوازا حمد ) ڈی ایس پی ٹریفک جہلم را جہ نثار احمد نے کہا کہ یوم علیؓ کے مو قع پر جلوس کے راستو ں میں ٹریفک اہلکا ر ڈیو ٹی سرانجام دیں گے اس سلسلے میں پر و گرام جا ری کر دیا گیا ۔را جہ نثا ر احمد کا کہنا تھا کہ دکا ندا ر اور شہر ی اس مو قع پر پو لیس کا ساتھ دیں با لخصو ص چو ک اہلحدیث ،اقبال لا ئبریری روڈ ،مشین محلہ روڈ ،میدان پا کستان میں غلط جگہ پر مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیا ں پا رک نہ کر یں تا کی جلو س کے راستو ں میں کسی طر ح کی دشواری نہ آئے ،یو م علی کے مو قع پر سابقہ سالو ں کی طر ح اس سال جہلم ٹر یفک پو لیس پو ری محنت اور جا نفشانی سے کام میں مصروف ہے ،را جہ نثار احمد نے مز ید کہا کہ شہر ی دکاندار پو لیس کے ساتھ تعاون کر یں ۔

The post م علیؓ کے مو قع پر جلوس کے راستو ں میں ٹریفک اہلکا ر ڈیو ٹی سرانجام دیں گے،راجہ نثار احمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles