Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

قابل احترام منبر کے مالک علما ء اکرام کو بدنام کرنے کی سو چی سمجھی ساز ش ہے،چوہدری زاہد اختر

$
0
0
جہلم(دلنوازاحمد)قابل احترام منبر کے مالک علما ء اکرام اور مفتی حضرات کو بدنام کرنے کی سو چی سمجھی بھونڈی ساز ش ہے شعبدے با ز پیسے دے کر ما رکیٹ میں لا ئے گئے ہیں جن کو افسا نو ی کر دار بنا کر منبر کے خلاف نفرت پیدا کر نے کی نا کام کو ششیں جا ری ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف جہلم کے راہنما چو ہدری زاہد اختر آف رانجھا میرا نے ہما رے نما ئندے سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انھو ں نے کہا کہ ان د نو ں میڈ یا پر ایک ہی آواز سننے کو مل رہی ہے جو ہما ری نئی نسل کو گند گی اور بے حیا ئی کے سوا کچھ نہیں سکھا رہی ۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ پر دہ رکھنے والو ں کا پر دہ رکھتا ہے اسلام ہمیں برا ئی کو چھپا نے اور اچھا ئی کوپھیلا نے کی تر غیب دیتا ہے جبکہ شر پسند عنا صر اچھا ئی کو چھپا نے اور برا ئی کی تشہیر کر نے پر لگے ہو ئے ہیں ۔درا صل منبر کے خلاف ایک منظم مہم جا ری ہے جو علما ئے اکرام اور مفتیا ن کو بد نام کر نے کی پا لیسی پر کا ر بند ہے ۔

The post قابل احترام منبر کے مالک علما ء اکرام کو بدنام کرنے کی سو چی سمجھی ساز ش ہے،چوہدری زاہد اختر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles