Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہانگیر محمود مرزا کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کر دیں گے،میاں رشید و دیگر

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ،مستفیض اقبال بخاری) این اے63 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جہانگیر محمود مرزا کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کر دیں گے، اور جہلم شہر سے لے کر پنڈدادنخان تک ہر گلی محلے سے پی پی پی کی آواز آئے گی ان خیالات کا اظہار پی پی پی ضلع جہلم کے کارکنان میاں رشید احمدسابق جنرل سیکرٹری، محمد اشتیاق پال سابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی جہلم، راؤ محمد یونس راہنما پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم سٹی، آصف زمان ڈار ترجمان پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم، فاروق یونس ڈار راہنما پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم، سید محمود شاہ جنرل سیکرٹری پی پی پی آزاد کشمیر ضلع جہلم، قدیر جرال(جیالا) مشین محلہ، علی رضا جرال نوجوان ورکر، اصغر جھمٹ یونین کونسل کوٹلہ فقیر، سید اظہر عباس لالہ شاہ، مرزا انیس الرحمنٰ، مرزا زاہد اسلامیہ سکول،بلاول ورکرز آرگنائزیشن کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویثرن عبدالغفور بٹ اور سید مستفیض اقبال بخاری جنرل سیکرٹری بلاول ورکرز آرگنائزیشن پنجاب نے کہا کہ اب وقت ثابت کرئے گا کہ ضلع جہلم کو دوبارہ منی لاڑکانہ بنا کر دم لیں گے۔

The post جہانگیر محمود مرزا کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کر دیں گے،میاں رشید و دیگر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles