Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و امیدوار ایل اے35 جموں 6 چوہدری فخرالزمان کا جہلم میں دورہ

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و امیدوار ایل اے35 جموں 6 چوہدری فخرالزمان کا جہلم میں دورہ جہاں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت اور ورکرز سے ملاقات تفصیلات کے مطابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و امیدوار ایل اے35 جموں 6 چوہدری فخرالزمان نے چوہدری ظفر کلیال کی رہاش گاہ مشین محلہ میں ان کے بھائی کی وفات، مرزا آفتاب عرف بھولا باغ محلہ کے والد کی وفات اور مرزا سہیل، مرزا اظہر کی والدہ کی وفات پر ان کی رہاش گاہوں پر ان سے تعزیت کی انہوں نے دعا کی کی اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے بعد ازاں انہوں نے کشمیر کالونیمیں محمد اشرف مغل، عتیق رضوان جٹ اور سید محمود شاہ کے وفود سے ملاقات کی، کہ حلقہ میں آپ کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے اور ووٹ دے کر اپنے مسائل کم کرئیں گے

The post مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و امیدوار ایل اے35 جموں 6 چوہدری فخرالزمان کا جہلم میں دورہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles