جہلم(عبدالغفور بٹ،سید جاوید رضوی)پاکستانی قوم روائتی تعلیمی سسٹم سے اکتا گئی۔ گھر بیٹھے انٹر نیٹ پر تعلیم کو ترجیح دینے لگی۔اس طرع نہ صرف دہشت گردی کا خطرہ رہے گا اور نہ گندی کینٹینوں سے بیماریاں لگنے کا اندیشہ،نہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات ،اور نہ ٹریفک حادثات سے معذوری کا خطرہ،اہل دانش نے موجودہ تعلیمی سسٹم کو کچھوا سسٹم سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اگر نئی نسل کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں تو اس گھسے پٹے تعلیمی سسٹم کی بجائے گھر بیٹھے نیٹ پر تعلیم کو ترجیح دینا ہوگی۔
The post پاکستانی قوم روائتی تعلیمی سسٹم سے اکتا گئی appeared first on جہلم جیو.