Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جمہوریت پسند ہمیشہ جمہوری فیصلوں کی قدر کرتے ہیں،عمران بٹ

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جمہوریت پسند ہمیشہ جمہوری فیصلوں کی قدر کرتے ہیں۔مجھے انفارمیشن سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔انشاء اللہ میں اس سے عہدہ برآ ہونے کی کوشش کروں گا۔نئی اخبار فروش کابینہ کا چناؤ تمام بھائیوں نے رضا مندی سے کیا جو قابل ستائش بات ہے۔باڈی کے چناؤ میں تمام بھائیوں نے آزادانہ حق رائے استعمال کیااور موجودہ باڈی بھی اسی آزادانہ رائے کا نتیجہ ہے۔ میں منتخب صدر اعجاز الحق قریشی اور جنرل سیکرٹری فرحان قریشی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ ان خیالات کااظہار انفارمیشن سیکرٹری اخبار فروش یونین جہلم عمران بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔

The post جمہوریت پسند ہمیشہ جمہوری فیصلوں کی قدر کرتے ہیں،عمران بٹ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles