Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اللہ تعالیٰ میاں نوازشریف کو لمبی زندگی عطا کرے،اخبار فروش یونین جہلم

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)اللہ تعالیٰ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو لمبی زندگی عطا کرے اورجلد صحت یاب کرے تاکہ وہ پہلے سے بڑھ کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔میاں صاحب !جہلم کے اخبار فروشوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور نیک خواہشات کے ساتھ اللہ سے آپ کے لیے لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں۔میاں صاحب !کوئی بدخواہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ جو کسی کیلئے کنواں کھودتا ہے وہ خود اس میں گرتا ہے۔ان خیالات کااظہار جہلم کی اخبار فروش یونین کے عہدیداران ،ممبران اور کارکنان نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے اپنی نیک تمناؤں کااظہار کرتے ہوئے کیا ہے۔

The post اللہ تعالیٰ میاں نوازشریف کو لمبی زندگی عطا کرے،اخبار فروش یونین جہلم appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles