Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

میاں محمد نواز شریف جلد ہی صحت یاب ہو کر اپنے عوام میں موجود ہوں گے،چوہدری سعید اقبال

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)میاں محمد نواز شریف جلد ہی صحت یاب ہو کر اپنے عوام میں موجود ہوں گے۔قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور میاں صاحب آپریشن کے مشکل مراحل سے کامیاب گزرے۔میاں صاحب کے لاتعداد خیر خواہوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں ۔ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال آف بوکن اور مسلم لیگ ن جہلم کے راہنما راجہ محمد فاروق رضا ایڈووکیٹ نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دل کے کامیاب آپریشن پر اپنی دلی دعاؤں اور نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے بدخواہ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

The post میاں محمد نواز شریف جلد ہی صحت یاب ہو کر اپنے عوام میں موجود ہوں گے،چوہدری سعید اقبال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles