جہلم(جہلم جیو)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،جہلم مجاہد اکبر خان کی زیر قیادت فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈی ایس پی،ایس ڈی پی اوسٹی،صدر،ہیڈ کواٹر،ٹریفک،ایس ایچ او تھانہ سٹی،تھانہ صدر،تھانہ سول لائن،ریسکیو1122،فائر برگیڈ،سول ڈیفنس،ایمبولینس ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے شرکت کی۔فلیگ مارچ پولیس لائن جہلم سے شروع ہو کر سیشن کورٹ، بلال ٹاون، ٹاہلیانوالہ ، سول لائن روڈ ، شاندار چوک، چھاونی چوک، جادہ چوک ، کالا گجراں ، دینہ شہر، منگلا روڈ ، پنڈوڑی موڑ سے واپس منگلا بائی باس سے جہلم براستہ سول ہسپتال، مشین محلہ، شاندار چوک سے سول لائن روڈ سے ہوتے ہوئے پولیس لائن جہلم میں اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او جہلم نے شاندار چوک جہلم میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کی۔
The post ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،جہلم مجاہد اکبر خان کی زیر قیادت فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا appeared first on جہلم جیو.