Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

آئے دن ہندوستان کی جو بے عزتی عالمی میڈیا کر رہا ہے وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے،عبدالغفار منصور

$
0
0
جہلم(وسیم تبریز) جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبدالغفار منصور نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکہ کو دے دیئے ،اور اب امریکہ سمیت عالمی برادری کو بھارت کی بد معاشی کا نوٹس لینا چایئے،اور جب سے موزی سرکار نے اقتدار سنبھالا ہے خطے کا امن خطرے میں پڑھ گیا ہے ،اور اب موزی حکومت نے ہندو انتہاء پسندی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارت سے بجلی کی درآمد کا مجوزہ منصوبہ بھی روک دیا ،موزی حکومت نہ صرف پاکستان کے خلاف تعصبانہ رویہ اختیار کیئے ہوئے ہے بلکہ مذکرات سے بھی انکارکررہی ہے ،اور شیوسینا کی غنڈہ گردی کے باعث سارک تربیتی کانفرنس اور بلائندایشیاء کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکارکردیا ،ان حالات میں موزی حکومت کیا چاہتی ہے ،وہ سب کو معلوم ہے یہ پاکستان کی عوام کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے،اور ان جنونیوں نے جن مسلمانوں کو انکی ماں گائے ماتا کا گوشت رکھنے کے جرم میں شہید کردیا تھا تحقیق سے بات سامنے آئی کہ وہ گوشت گائے کا نہیں بلکہ وہ بکرے کا گوشت کا تھایہ بھانڈابھی انڈیا کی میڈیا نے پھوڑا ،لیکن ان جنونیوں نے ان بے گناہ مسلمانوں کی ایک نہیں سنی اور انہیں بڑی بے دردی سے شہید کر دیا ،سوشل میڈیا نے اسکوبہت واضح بتایا ،اور اسی طرح تازہ ترین اطلاع کے مطابق گجرات کے فساد میں تین برطانوی مسلمانوں کے قتل کی لندن پولیس نے نوٹس لیا اور موزی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ،اور اب آئے دن ہندوستان کو جو بے عزتی عالمی میڈیا کر رہا ہے وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے ان حالات پاکستانی عوام کوبھی انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چایئے خاص کر انکی فلمیں جس میں یہ خوشحال بھارت دکھاتے ہیں لیکن جو لوگ وہاں جاچکے ہیں ان کو معلوم ہے کہ یہ کتنا خوشحال ہے ،ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی کرنا ہو گی اور دشمن کے مقابلے میں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا ،یہی اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا حکم ہے

 

The post آئے دن ہندوستان کی جو بے عزتی عالمی میڈیا کر رہا ہے وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے،عبدالغفار منصور appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles