پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پنن وال یو نین سے آزاد اُمید وار برا ئے چیئر مین راجہ مد ثر علی خا ن نے کہا ہے کہ عوا می خد مت میرا نصب العین ہے لو گو ں کے کا م کر کے دلی سکو ن اور اطمینان نصیب ہو تا ہے کا میا ب ہو کر حلقے کی عوا م کی تما م محر و میا ں دور کر ونگا میر ے دروازے چو بیس گھنٹے غر یب افراد کے لئے کھلے ہیں انہو ں نے اپنی ایک کارنر میٹنگ میں کہا کہ میرا مخا لف اُمیدوارمسلم لیگ ن حکو مت کا اثرورسوخ استعما ل کر کے میر ے وٹروں کو حر اسا ں کر رہا ہے جو کہ دھو نس اور دھاندلی کے زمرے میں آتا ہے ان منفی ہتھکنڈوں کے سا منے میر ے ووٹرز سینہ سپر ہیں میرے مخا لفین کو منہ کی کھا نی پڑے گی انہو ں نے کہا کہ پنن وال کی نکا سی کا مسلہ حل کر نے کے لئے محلہ مغلا ں ،محلہ سعا دت اور محلہ گلا ب شاہ کا پیپر ورک ہم نے مکمل کر لیا تھا راجہ قا سم نے نکا سی آب کا مسلہ سیا سی اثر ورسوخ استعما ل کر کے رکو ا دیا اب یہ کس منہ سے عوام سے ووٹ ما نگ رہے ہیں یو سی پنن وال میں تما م تر حکو متی دبا ؤ کے با وجو د ہم شہر کے پو رے پینل کو شکست دے گے۔
The post عوا می خد مت میرا نصب العین ہے،راجہ مدثر علی خان appeared first on جہلم جیو.