Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایریا مینجر حبیب بینک حسن علوی کی دادی صاحبہ وفات پا گئیں

$
0
0
جہلم(سید جاویدرضوی)ایریا مینجر حبیب بینک حسن علوی کی دادی اور سابقہ آفس سپرٹینڈنٹ محکمہ نہر جہلم محمد حنیف علوی کی والدہ محترمہ 103سال کی عمر میں رضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ مشین محلہ نمبر تین مسجد قائم دین کے سامنے دس بجے صبح ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔جن میں محکمہ انہار جہلم اور بینکار برادری نمایاں رہی مرحومہ کے رسم قل ان کی رہائش گاہ پر 26مئی بروز جمعرات گیارہ بجے صبح ادا کیے جائیں گے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے تمام اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔

The post ایریا مینجر حبیب بینک حسن علوی کی دادی صاحبہ وفات پا گئیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119