للِہ ( نمائندہ جہلم جیو ) ملک محمد یوسف کے خالہ زاد بھائی معروف سیاسی شخصیت ملک شیر زمان کے بھائی ملک شاہ جہان کے والد محترم ملک حاکم خان اعوان انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آبائی قصبہ خیر پور میں آدا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات ،صحافیوں اورعوام کی کثیر تعداد نے شر کت کی خیر پور میں سپرد خاک کر دیا گیا اورمحفل قل و دعا آج بروز بدھ کو خیر پور میں ہو گی
The post ملک شاہ جہان کے والد محترم ملک حاکم خان اعوان انتقال کر گئے appeared first on جہلم جیو.