جہلم(محمداشتیاق پال)انجمن شہریاں جہلم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ انتظامیہ سیکورٹی کے بارے کہ تمام جگہوں پر سیکورٹی گارڈ اور سیکورٹی کیمرے لگائے جائیں جو موجودہ حالات کے مطابق درست ہے مگر یہ کیسے ہو سکتا ہے عہدیداران نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ایک علاقہ میں کچھ دوکاندار مل کر تو یہ کام شائد آسان ہو جائے فرداً فرداً ہونا ممکن نہیں ہے انتظامیہ اس کا نوٹس ضرور لیں اور نئی تجاویز دیں تاکہ سیکورٹی کا یہ نظام بہتر ہوسے
The post تمام جگہوں پر سیکورٹی گارڈ اور سیکورٹی کیمرے لگائے جائیں،انجمن شہریان جہلم appeared first on جہلم جیو.