Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

محمد امین فاروقی کے والد محترم میاں خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

$
0
0
سرائے عالمگیر (بلال مدنی)معروف شاعر و سینئر صحافی ،نمائندہ روزنامہ نوائے وقت محمد امین فاروقی کے والد محترم میاں خان کی نماز جنازہ میں عالم امڈ آیا ،تفصیل کے مطابق معروف شاعر و سینئر صحافی ،نمائندہ نوائے وقت محمد امین فاروقی ،محمدیاسین،محمد وسیم کے والد محترم،سرور خان کے بھائی،اورنگ زیب خان ،خان عبدالرشید خان،محمد امتیاز ،حافظ امیر حمزہ،حافظ رضوان عثمانی کے سسر میاں خان رضا الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ،جن کی نماز جنازہ چھپراں والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ مولانا محمد امین خطیب مہتمم جامع مسجد مدنی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں ممتاز سماجی و سیاسی،تاجر برادری سمیت ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالوں میں سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان،سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ،رہنماء تحریک انصاف محمد الیاس چوہدری ،رہنماء تحریک انصاف راجہ نعیم نواز آف پوران،ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر ٹیپو،اے سی محمد شعیب نسوانہ ،سابق ناظم مرزا حق نواز ایڈووکیٹ،چیئرمین یوسی کھمبی راجہ طاہر حبیب تھون،رہنماء مسلم لیگ (ن)حاجی مرزا سلیمان بیگ چنگس،چیف ایڈیٹر روزنامہ تصویر وطن روحان شاویز ملک،مولانا نثار احمد فاروقی تھون،سید ابرار حسین شاہ شکریلہ شریف ،سابق ناظم چوہدری عاشق حسین داموں چک،سابق ناظم راجہ عابد حسین سمبلی،چوہدری آصف محمود نمبردار بلوبانیاں،چیف آفیسر چوہدری ثاقب الرحمن مہے کلاں،صدر کسان بورڈملک عبدالوحید اعوان کھوہار،چیئرمین کسان بورڈ ملک محمد عارف چھپراں،جنرل سیکریٹری کسان بورڈ محمد امین ناز قصبہ،چوہدری خان احمد،قاری محمد یوسف ،حافظ محمد انس امین،مولانا محمد عرفان،حافظ محمد رضوان ،کونسلر چوہدری ارشد شریف،کونسلر ذکاء ڈار،کونسلر رحم علی،کونسلر راجہ نصراللہ کیانی،کونسلر چوہدری نوید سلیم،کونسلر راجہ محمد اعجاز راجڑ،کونسلر راجہ رضوان شبیر تھون،رہنماء تحریک انصاف حافظ راجہ عمران تھون،کونسلر اکرام الحق شیخ ایڈووکیٹ،کونسلر راجہ حسن سردار بیسہ،کونسلر چوہدری عبدالقیوم گیہال ،محمد علی جرال ایڈووکیٹ،مرزا عصمت اللہ جرال،صدر تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر ڈاکٹر محمد خلیل ،جنرل سیکریٹری تحصیل پریس کلب محمد الیاس شامی،نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ ،چیئرمین تحصیل پریس کلب شیخ ظفر اقبال،چیف ایڈیٹر روزنامہ کرکس انٹرنیشنل لیاقت علی مدنی ،صحافی سید امجد شاہ ،صحافی ساجد محمود کھوکھر،صحافی محمد شکیل خلیل،صحافی حاجی شوکت علی،صحافی ارشد سینا،صحافی ڈاکٹر تصور مرزا،صحافی شاہد انجم مرزا ،صحافی جبران مرزا،صحافی ملک نوازش علی،صحافی ڈاکٹر احتشام اللہ مرزا،صحافی عمران رشید یاور،صحافی حمید چوہدری ،صحافی شمعون مرزا،صحافی ملک محمد افضال،صحافی راجہ شاہد سرور،صحافی اویس مدنی،صحافی ملک نوازش علی ،صحافی اسماعیل چوہدری،صحافی اطہر شہزاد قریشی،صحافی چوہدری غلام فرید،صحافی رانا محمد عباس، مرزا اشفاق کمانڈوں،صحافی چوہدری ظفر شلٹر،صحافی ملک احسان الہٰی،صحافی حاجی امجد محمود بٹ،صحافی راجہ سہیل ڈٖاک،مرزا شبیر زرگر،لالہ غلام حمد حمام والے،سابق کونسلر راجہ محمد ریاض ،سابق کونسلر ارشد محمود قریشی نوتھیہ،راجہ ارشد محمود صدرکریانہ ایسوسی ایشن،چوہدری ارشد محمود آرائیں،حاجی خالد محمود رحمانی،چوہدری لیاقت علی اورنگ آباد،حاجی سیٹھ محمد عقیق الحبیب بیکرز ،سابق کونسلر علی اکبر قریشی،راجہ خالد سمبلی راجپوت ہوٹل والے،رہنماء مسلم لیگ (ن) صوفی پرویز اقبال،ڈاکٹر عامر سلیم،راجہ رضوان اللہ چک نتھہ،چوہدری محمد قیوم میرہ،مرزا محمد عقیل اورنگ آباد،راجہ آصف نوید،ڈاکٹر انعام اللہ مرزا،حاجی ذوالفقار رحمانی،سید شبر شاہ قاضی باقر،چوہدری محمد یونس درھالوی،سابق کونسلر حاجی ریاض احمد،ممتاز بٹ نوتھیہ،چوہدری جلال خان آرائیں،سنی ناز قصبہ،صاحبزادہ اظہر سلطان،حاجی محمد رفیق ڈاک،صوفی عبدالمجید آرمی فوٹو سٹیٹ،محمد اقبال بھٹی کیبل والے،محمد قربان جیلانی،ڈاکٹر رضوان ،محمد عرفان المدنی سویٹ،چوہدری محمد اسلم لاثانی بریانی والے،ڈاکٹر غلام فرید طاہر،رانا جاوید کوٹیاں،چوہدری ثقلین مختار،راجہ محمد عارف پیر خانہ،چاچا محمد اسحاق تندور والے،اللہ دتہ سیٹھی،خان لیاقت خان ،خان طارق خان،لالہ محمد انور قصاب،حاجی محمد سلیم قصاب،حاجی خالد محمود قریشی چھپراں،حافظ انس چھپراں،پیر افضال جعفری،باؤ مرزا محمد نعیم مسلم بکڈپو والے،مرزا عاصم سجاد،محمد حنیف ویلڈر،راجہ مسعود چک نتھہ،ڈاکٹر غلام محی الدین ،چوہدری مظہراقبال ،محمد اجمل پینٹر،راجہ انعام الحق،حافظ سہیل ثاقب،مرزا تنویر تیرا،محمد اشتیاق ٹی او آئی،ڈاکٹر عبدالمجید،راجہ محمد نوید اورنگ آباد،خان صوبت خان،سعید بٹ عرف بلا بٹ،حسن مغل،چوہدری اطہر انور،صوفی یعقوب ساجد،مرزا انعام الحق پوران،رانا محمد ندیم،مسعود مغل،حاجی منظور مغل،مرزا سجاد ابراہیم،ماسٹر مرزا محمد وحید،مرزا محمد اسلم،لالہ غلام نبی،لالہ محمد ایوب ٹیلر ماسٹر،ملک نبیل رضا چھپراں،مرزا محمد لطیف،ملک غلام غوث سینٹری سٹور والے سمیت معززین علاقہ نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔

 

The post محمد امین فاروقی کے والد محترم میاں خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles