Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

شاعر ظفر اقبال ناظر کے صاحبزادے حمادالدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)صاحب کتب شاعر اور سینئر ٹیچر ایف جی سکول جہلم ظفر اقبال ناظر کے صاحبزادے حمادالدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ان کی دعوت ولیمہ مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں شعراء اور دانشوروں نے شرکت کی جن میں منیر جہلمی،سلیم راغب،راشد منیر،محمد سلیم،امجد میر،مرزا صابراورمعروف شاعر و ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مرزا سکندر بیگ شامل ہیں جبکہ اساتذہ تنویر اقبال،محمد اکمل،اعجاز بٹ،محمدصدیق،محمدیعقوب،طارق محمود،کامران رشید،خالد محمود کے علاوہ دولہا کے عزیز و اقارب جن میں برکت علی،مراد علی ،احتشام ظفر،محمد شعیب،شاہد اقبال،حسیب الرحمن پی ٹی وی اور میاں عزیز الرحمن شامل ہیں کے علاوہ سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور دولہا کو تحائف پیش کیے اور نئی زندگی شروع کر نے پر دعا کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

The post شاعر ظفر اقبال ناظر کے صاحبزادے حمادالدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles