Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

شکیل افتخار چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و سابق صدر یوتھ راولپنڈی ڈویثرن چوہدری نوید حسن کے بھائی شکیل افتخار چوہدری کی شادی میں شرکت کرنے والوں میں پی ٹی آئی کے سینئر راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری، سینئر راہنما پی ٹی آئی شفقت محمود،سیف اللہ نیازی،نعیم الحق،صداقت عباسی سابق صدر راولپنڈی ڈویثرن شمالی پنجاب،راجہ فیصل سابق جنرل سیکرٹری یوتھ ضلع جہلم پاکستان تحریک انصا ف کے جانثار ورکر توقیر احمد قریشی شامل ہیں۔اس موقع پر شفقت محمود اور سیف اللہ نیازی نے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری کی پارٹی کیلئے خدمات کو سراہا اور ان کا کسی گروپ نہیں بلکہ جماعت سے والہانہ عشق کی تعریف کی۔

 

The post شکیل افتخار چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119