جلالپورشریف(عمران حیدرببلی)جلالپورشریف کے سنیئر صحافی ڈاکٹر طارق محمود کی صابزادی کی شادی بخیر وخوبی انجام پاگء،گذشتہ روز سنیئر صحافی ڈاکٹر طارق محمود کی صابزادی کی شادی خانہ آبادی بخیر وخوبی انجام پاگئ جس میں سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی جس میں ،عمران حیدر ببلی ،چوہدری رفیع،چوہدری ظفر، دانش محمود،فاروق احمد،چوہدری خضرحیات بھون،خالد محمود،سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،
The post سنیئر صحافی ڈاکٹر طارق محمود کی صابزادی کی شادی بخیر وخوبی انجام پاگی appeared first on جہلم جیو.