Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے چوہدری محمد آصف فیملی کے ہمراہ روانہ

$
0
0

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان) معروف صحافی و سماجی کارکن چوہدری محمد آصف فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودیہ روانہ ہو گئے تفصیلات کے مطابق پنجاب پریس کلب (رجسٹرڈ)اسلام آباد کے تحصیل پنڈدادنخان سینئر نائب صدر چوہدری محمد آصف گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے فیملی کے ہمراہ اسلام آباد سے سعودیہ عریبیہ روانہ ہوگئے انہیں ان کے آبائی گاوٗں سے سینکٹروں لوگوں نے نیک تمناوٗں کے ساتھ رخصت کیااس موقع پر تحصیل بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

The post عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے چوہدری محمد آصف فیملی کے ہمراہ روانہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles