جہلم(عبدالغفو ربٹ)دی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305این 2 جہلم میں میٹنگ زیر صدرات وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2لائن میجر (ر)انور مرزا منعقد ہوئی جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ہم سب متفقہ طور پر امیدوار فار انٹرنیشنل ڈائریکٹر طاہر مجید کپور کی حمایت کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق دی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305این 2 جہلم میں میٹنگ زیر صدرات وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2لائن میجر (ر)انور مرزا منعقد ہوئی جس میں متفقہ طور پر امیدوار فار انٹرنیشنل ڈائریکٹر طاہر مجید کپور کی حمایت کرتے ہیں ۔اس موقع پرپی ڈی جی لائن راجہ واجد محمود ،ریجن چیئرپرسن جہلم لائن شکیل سیٹھی ،زون چیئرپرسن جہلم ون لائن مظہر اکرام،لائن شیخ فیصل،لائن حاجی ندیم خان،لائن حافظ غلام مصطفی ،سینئر لائن ارشد محمود ،ریجن کوارڈنیٹر و وائس پریذیڈنٹ ون جہلم رائل لائنز کلب لائن یاسر حسین ،لائن چوہدری عبدالحامد بدر،صدر کلب لائن ڈاکٹر خالد محمود ڈار،لائن قدیر عزیز،لائن جمیل ،لائن توقیر،لائن فرحان ڈار،لائن عرفان ،جہلم رائل لائنز کلب کے صدر جاوید اسلام قریشی ،ٹریر لائن وقارحسین،ممبر شپ چیئرپرسن وکوارڈنیٹر زون (1) لائن عبدالغفور بٹ،لائن وقاص بٹ،لائن راشد بٹ،لائن دانش ،لائن جویر،لائن نوید طالب و دیگر موجود تھے۔
The post دی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305این 2 جہلم کی میٹنگ appeared first on جہلم جیو.