للِہ (نور چغتائی سے) وولٹیج کی کمی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ فورس لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی مفلوج کر کے رکھ دی بچے بوڑھے مریض ماہی بے آب بے رہے مچھروں کی یلغار نے عوام علاقہ کی نیدیں حرام کر دیں ملیریا اور ڈینگی بھی پھیلنے کا خدشہ عوام علاقہ نے حکام بالا سے فورس لوڈشیڈنگ سے نجات اور وولٹیج کی کمی دور کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق للِہ اور پنڈدادن خان کے گردونواح میں وولٹیج کی کمی سے الیکٹرونکس کی اشیاء جل گئی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ فورس لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی مفلوج کر کے رکھ دی بچے بوڑھے مریض ماہی بے آب بے رہے مچھروں کی یلغار نے عوام علاقہ کی نیدیں حرام کر دیں ملیریا اور ڈینگی بھی پھیلنے کا خدشہ عوام علاقہ نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ فورس لوڈشیڈنگ سے نجات اور وولٹیج کی کمی دور کر نے کے لئے للِہ کے قریب گرڈ اسٹیشن بنایا جائے
The post وولٹیج کی کمی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ فورس لوڈ شیڈنگ appeared first on جہلم جیو.