Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادن خان میں سرچ اپریشن کئ مشتبہ افراد گرفتار۔

$
0
0
پنددادن خان( چوہدری حافظ ارسلان )پنڈدادن خان میں سرچ آپریشن کئی مشتبہ افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پنجاب میں سرچ اپریشن کا حکم جاری ہوتے ہی جہلم انتظامیہ کا پنڈدادن خان میں سرچ اپریشن شروع کر دیا گیا ۔ اپریشن کے نتیجے میں پنڈدادن خان سے کئ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیامشتبہ افراد کا تعلق پختونون سے بتایا جا رہا ہے جن کی تعداد ۳۳ ہے ۔ پولیس انتظامیہ نے نادرا شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا

 

The post پنڈدادن خان میں سرچ اپریشن کئ مشتبہ افراد گرفتار۔ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles