Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فخر زمان کی اسداعوان سے تعزیتی ملاقات

$
0
0
جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال )مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فخر زمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ملک شبیر احمد اعوان کی وفات پر ان کے بیٹے ملک اسد اعوان سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے گئے،اس موقع پر ان کے ہمراہ آصف زمان ڈار راہنما پی پی پی ،انجینئر سرفراز احمد تھے ۔انہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ملک شبیر احمد اعوان کی پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔جو ہر وقت پیپلز پارٹی کیلئے سرگرم رہتے تھے۔

 

The post مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فخر زمان کی اسداعوان سے تعزیتی ملاقات appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119