Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

$
0
0
جہلم(دلنواز احمد)ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر اصغر علی چیمہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ عبدالغفور بٹ نے گزشتہ روز گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا تھانہ چوٹالہ کی خصوصی ٹیم نے حسن بٹ ،سرور خان ،امداد اللہ ،حبیب اللہ ،نواب خان کو گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے گیس ری فلنگ کرنے والے آلات برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے،عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او جہلم ،ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صدر اور ان کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

 

The post گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles