Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تنظیم خیر الناس جہلم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ فری آئی کیمپ

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)تنظیم خیر الناس جہلم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ فری آئی کیمپ کھوکھا نٹائن(دینہ)20مارچ 2016بروز اتوار بوقت صبح 9بجے تا ایک بجے دن منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر خالد محمود ڈار آئی سپیشلسٹ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور مفت ادویات کے ساتھ ساتھ فری آنکھوں کے آپریشن بھی کریں گے ،تفصیلات کے مطابق تنظیم خیر الناس جہلم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ فری آئی کیمپ کھوکھا نٹائن(دینہ) نزد برائیڈ میڈیکل سنٹر 20مارچ 2016بروز اتوار بوقت صبح 9بجے تا ایک بجے دن منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر خالد محمود ڈار آئی سپیشلسٹ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور مفت ادویات کے ساتھ ساتھ فری آنکھوں کے آپریشن بھی کریں گے۔عوام سے التماس ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں تاکہ آپ کی آنکھوں کا معائنہ کرنے اور آپریشن کیلئے منتخب کرنے میں سہولت رہے۔

 

The post تنظیم خیر الناس جہلم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ فری آئی کیمپ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles