للِہ ( نور چغتائی سے ) ڈینگی کی افزائش کو روکنے کے لئے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی ملک اور ٹی ایس آئی عاصم کے چھاپے کباڑ خانہ اور ہوٹل سیل جنرل سٹور کو جرمانہ تفصیلات کے مطابقاسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان چوہدری محمد اشرف گجر کی زیر نگرانی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی ملک اور ٹی ایس آئی عاصم کے چھاپے صفائی نہ رکھنے پر ایک کباڑخانہ اور ہوٹل سیل ایک جنرل سٹور کو جرمانہ کر دیا ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی ملک نے صحافیوں کو بتایا کہ صفائی نصف ایمان ہے صفائی نہ ہونے سے بیماریاں جنم لیتی ہیں پانی کھڑا ہونے سے ڈینگی پھیلتا ہے اس لئے عوام کو چاہیے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور بیماریوں سے نجات پائیں
The post ڈینگی کی افزائش کو روکنے کے لئے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی ملک اور ٹی ایس آئی عاصم کے چھاپے appeared first on جہلم جیو.