Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

راجہ شاہنواز آف احمد آباد کا امیدوار صدر چوہدری ندیم افضل بنٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی الیکشن میں راجہ شاہنواز آف احمد آباد کا امیدوار صدر چوہدری ندیم افضل بنٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان تحصیل پنڈدادنخان میں پاکستان تحریک انصاف جہلم اہم رہنما راجہ شاہنواز آف احمد آباد اپنی رہائش گاہ پر چوہدری ندیم افضل بنٹی سے خصوصی ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ندیم افضل بنٹی نے اپنی سابقہ صدارت میں پارٹی کی طاقت میں اضافہ کیا اور تمام راہنماؤں اور کارکنو ں کے ساتھ رابطہ میں رہے ،بغیر کسی مفاد کے جماعت کیلئے متحرک رہے ان کی سابقہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ اپنی تمام دوستوں اور کارکنوں سمیت چوہدری ندیم افضل بنٹی کی پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن میں بھر پور حمایت کریں گے انشاء اللہ ندیم افضل بنٹی فتح ہو گی اور ایک بار پھر صدارت کا منصب سنبھال کر پی ٹی آئی کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

 

The post راجہ شاہنواز آف احمد آباد کا امیدوار صدر چوہدری ندیم افضل بنٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles