Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ما ٹن روڑ پر مو ٹر سا ئیکلوں میں تصادم ایک شخص شدیدزخمی

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ما ٹن روڑ پر مو ٹر سا ئیکلوں میں تصادم ایک شخص شدیدزخمی ،حالت تشویش ناک ،سرگو دھا ریفر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق لِلہ ما ٹن روڑ پر موٹر سا ئیکلوں میں تصادم کے باعث مختار احمد ولد اللہ یار شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر لِلہ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سر گو دھا ریفر کر گیا جہاں اس کی حالت تشویش ناک ہونے پر لا ہور ریفر کر دیاواضح رہے کہ مختار احمد بو ڑھے والدین کا اکیلا سہارا ہے ۔

 

The post ما ٹن روڑ پر مو ٹر سا ئیکلوں میں تصادم ایک شخص شدیدزخمی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles