Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ماڈلنگ کے شائقین کیلئے خوشخبری،مسٹر ہینڈ سم 2016شو کیلئے تیاریاں شروع

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)فیشن ٹو ڈے میگزین نے جہلم ،میر پور،کھاریاں کا سب سے بڑا دبنگ شو مسٹر ہینڈ سم 2016کیلئے تیاریاں شروع،مہمان خصوصی مایہ ناز ماڈل احسن خان ہوں گئے،جہلم اور گردونواح کے علاقوں میں موجود ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے میل ماڈلز کیلئے زبردست موقع،تفصیلات کے مطابق فیشن ٹوڈے میگزین نے بڑے مسٹر ہینڈسم 2013 میں شو منعقد کروایا جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور اسے کامیاب کیا۔ اب2016 ء میں مسٹر ہینڈ سم کیلئے جہلم اور گردو نواح میرپور کھاریاں سے ٹیلنٹ کو متعارف کروانے کیلئے پروگرام منعقد ہو رہا ہے جس کے مہمان خصوصی پاکستان کے معروف ماڈل احسن خان ہوں گے اور فیملیز کو ایک بہترین شو فراہم کرنا ہے اس شو میں صرف میل ماڈل ہی حصہ لے سکتے ہیں

 

The post ماڈلنگ کے شائقین کیلئے خوشخبری،مسٹر ہینڈ سم 2016شو کیلئے تیاریاں شروع appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles