Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایشیا کپ ہا کی کا فا ئنل میچ جیتنے مبارکباد

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ایشیا کپ ہا کی کا فا ئنل میچ جیتنے پر پی ایچ ایف کے صدر اور پا کستا ن معدنی ترقیا تی کا ر پو ریشن کے ایم ڈی ریٹا ئرڈ بر گیڈیئر خا لد سجا د کھو کھر اور اِن کی پوری فیڈریشن اور قو می ہا کی ٹیم کو مبا رک با د پیش کرتے ہیں جن کی وجہ سے ملک پا کستا ن کا جھنڈا بلند ہو ا اور قوم میں خو شی کی لہر دوڑ اُٹھی ہے اظہا رِ مسرت کر تے ہو ئے سا لٹ ما ئن کھیو ڑہ ورکر یو نین کے صدر ملک عبدل حفیظ جنر ل سیکرٹری ملک خا لد محمود،اختر حسین ،ذولفقا ر ،مظہر حسین ڈویژ نل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی کے سا بق صدر یو سف نا ز،موجو دہ صدر یو نس شہباز ،تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )پنڈدادنخان کے صدر اختر ارا ئیں، چیئر مین اختر شا ہ بخا ری، الکٹرانیک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوا ن، سلیما ن شہبا ز اور صحا فیو ں کی کثیر تعدا د نے بھی پو ری قوم اور ہا کی ٹیم کو بہترین کا ر کردگی کے لیئے مبا رک با د دی ہے اور اُمید ظا ہر کی ہے کے آنے والے وقت میں بھی ہما ری قو می ہا کی ٹیم اِسی طر ح قوم کی اُمیدوں پر پو را اُترے گی اگر ٹیم اسی جو ش وجذ بے سے کھیلتی رہی اور محنت جا ری رکھی تو آنے والے اولپیکس میں بھی نما یا پو زیشن حا صل کرے گی اور ہما ری ٹیم کے جو ان پا کستا ن کا پر چم ہمیشہ بلند کرتے رہیں گے

 

The post ایشیا کپ ہا کی کا فا ئنل میچ جیتنے مبارکباد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles