جہلم(عبدالغفور بٹ)محکمہ تعلیم جہلم نے موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات بدل دئیے ہیں۔محکمہ تعلیم جہلم کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق تمام سرکاری تعلیمی ادارے صبح آٹھ بجے کھلیں گے جبکہ دوپہر دو بجے چھٹی ہو گئی۔ حکمنامہ کے مطابق، گرلز سکولوں کے سربراہان اس ٹائم ٹیبل میں پندرہ (15) منٹ کا ردوبدل کر سکتے ہیں
The post سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات بدل دئیے ہیں appeared first on جہلم جیو.