Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سردی کی وجہ سے جہلم کے سکولوں میں بھی تعطیلات

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پنجاب بھر کی طرح جہلم بھی شدید سردی کی لپیٹ میں،سکولوں میں گورنمنٹ نے سرکاری اور نجی سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیاجیسا کہ پنجاب بھر سخت سردی کی زد میں ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،جس میں اکثریت بزرگوں اور بچوں کی ہے،اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے پرائیویٹ و سرکاری سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاکہ سکو ل کے بچے موسم کی شدت سے محفوظ رہ سکیں۔اسی سلسلہ میں گزشتہ روز 26جنوری کو پہلی تعطیل ہوئی فیڈرل بورڈ اور کالجز میں ابھی تک تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا،حالانکہ ان کو بھی تعطیلات دینی چاہیے کیونکہ موسم کی شدت اور سخت سردی کی وجہ سے بچوں کی صحت پر برے اثرات پڑ رہے ہیں۔

 

The post سردی کی وجہ سے جہلم کے سکولوں میں بھی تعطیلات appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119