Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادن خان میں سوئی گیس غائب خواتین لکڑیاں جلا کر کھانا بنانے پر مجبور۔

$
0
0
پنڈدادن خان( حافظ ارسلان )پنڈدادن خان کے کئ محلوں میں گھریلو صارفین کئ دن سے سوئ گیس کی سہولت سے محروم خواتین لکڑیوں جلا کر کھانا بنانے پر مجبور۔تفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان شہر میں کئ دنوں سے گھریوں صارفین کو گیس کی سہولت سے محروم کر دیا ہے خواتین اس دور میں بھی لکڑیوں پر کھانا بنانے پر مجبور ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ سردی تھوڑی سی زیادہ ہوتی جاے گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو جاتی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتطامیہ گیس کی سہولت کو جلد از جلد بھال کریں

 

The post پنڈدادن خان میں سوئی گیس غائب خواتین لکڑیاں جلا کر کھانا بنانے پر مجبور۔ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles