Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے 34اسلامی ممالک کے اتحاد کی حمایت قابل ستائش عمل ہے ،حافظ بشیر

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے 34اسلامی ممالک کے اتحاد کی حمایت قابل ستائش عمل ہے مگرثالثی اور مصالحت کے لیے مدبرانہ کردار کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار حافظ بشیر احمد رضوی نے’’ ایران اور سعودی عرب مصالحت کے لیے غیر جانبداری اوّلین شرط اور ضرورت ہے‘‘ کی رو سے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دونوں ممالک کو قریب لانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں تاہم یہ غیر جانبداری سے ہی ثمر آور ثابت ہو سکتی ہیں۔کیونکہ ایک فریق کی طرف جھکاؤ کے تاثر سے ثالث اور مصالح کی حیثییت محض ایک پیغام رساں کی رہ جاتی ہے۔

 

The post وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے 34اسلامی ممالک کے اتحاد کی حمایت قابل ستائش عمل ہے ،حافظ بشیر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles