جہلم(عبدالغفور بٹ)انتخابات برائے بلدیات الیکشن کے بعد مخصوص نشستوں پر امیدوار برائے اقلیتی خواتین لیبر کیلئے افراد نے کاغذات جمع کروا دیے،ریٹرننگ آفیسر ملک منیر خان اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر شکیل مسعود گیلانی نے شام چار بجے تک کاغذات وصول کیے،جن میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر عذرا خان،نثار فاطمہ،سیدہ صباحت زہرہ،فرحت جبین،نادرا بیگم اور لیبر کی نشست کیلئے فیصل رحمان،منیر احمد تارڑ،محمد رضوان،ذوالفقار خان،چوہدری محمد اقبال،نفیس ریاض ملک اور اقلیتی نشست کیلئے بشارت بھٹی،سلیم شاہد بھٹی اور الیاس صادق وٹو ،یوتھ نشست کیلئے عمر سلیم نے کاغذات جمع کروائے،کاغذات کی جانچ پڑتال 22اور 23جنوری کے بعد اعتراضات پر اپیل کرنے کا حق 27تاریخ تک ہوگا،جو افراد اپنے کاغذات واپس لینے چاہے ان کے لیے 28جنوری مقرر ہے نشانات برائے امیدوار اور حتمی فہرست 28کے بعد پولنگ 11فروری 2016کو ہوگا،
The post انتخابات برائے بلدیات الیکشن ، امیدوار برائے اقلیتی خواتین لیبر کیلئے افراد نے کاغذات جمع کروا دیے، appeared first on جہلم جیو.