Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چارسدہ یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہیں۔ محمدبلال

کویت (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف ویلفیئرسوسائٹی کویت کے کوآرڈینیٹر محمدبلال نے چارسدہ یونیورسٹی پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا نہ تو کوئی دین ہے اور نہ ہی مذہب یہ لوگ کافروں سے بھی بدتر ہیں انکا ٹھکانہ جہنم ہے۔انکا بس جلد سے جلد خاتمہ ضروری ہے۔ محمدبلال نے کہا کہ چارسدہ میں طلباء پر جو ظلم ہوا اس پر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئرسوسائٹی کویت کے تمام عہدیداران وممبران بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

 

The post چارسدہ یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہیں۔ محمدبلال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles