Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چار موٹرسائیکلوں کی ٹکر ،ایک شخص شدید زخمی

$
0
0
جلالپورشریف(راجہ عمران حیدر)پنڈی سیدپور کے قریب بھٹو کالونی کے سامنے چار موٹرسائیکلوں کی ٹکر حادثہ ایک موٹر سائیکل سوار بھٹو کالونی سے نکل کر سپیڈسے مین روڑ پرچڑا تو دائیں بائیں نہ دیکھنے کی وجہ سے روڑ پر سے آنے والے موٹرسائیکل سوارآپس میں ٹکرا گے،جس کے نتیجہ میں ایک موٹرسائیکل سوار پننوال سے جلالپورشریف آرہا تھا کہ حادثہ کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیااور رتوال کارہائشی محمد اخترانتہائی زخمی ہونے کی وجہ سے جلالپورشریف کے رورل ہیلتھ سنٹر نے اس کو جہلم ،ڈی،ایچ،کیوں،ریفل کردیا،

 

The post چار موٹرسائیکلوں کی ٹکر ،ایک شخص شدید زخمی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles