Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اہلیان جہلم مدنی محلہ،ٹویہ محلہ،نیا محلہ کی شخصیات کی جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال کو مبارکباد دی

$
0
0
ٓجہلم(عبدالغفور بٹ)اہلیان جہلم شہر مدنی محلہ،ٹویہ محلہ ،نیا محلہ کے عوام نے جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا،ا ن کی اس کامیابی پر ان دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ندیم اشرف میر سابقہ کونسلر ، بوبی ڈار،شمائل ڈار،نبیل اشرف میر،عدیل اشرف میر،حیدر،بابر،احسن میر،عثمان میر نے نومنتخب جنرل کونسلر و امیدوار چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم راجہ ظفر اقبال کو مدنی محلہ،ٹویہ محلہ اور نیا محلہ کے عوام کی طرف سے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں کے عوام نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے راجہ ظفر اقبال پر بھر پور اعتماد کااظہار کیا جس میں بنیادی کردار ٹویہ محلہ کے عوام کا ہے جنہوں نے ان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا،راجہ ظفر اقبال ہر دلعزیز اور عوام کے دکھ درد کو محسوس کرنے والے شخصیت ہیں ،انشاء اللہ نومنتخب جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال بھی اپنے وارڈ کے عوام کی محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس وارڈ کو جہلم شہر کی مثالی وارڈ بنا دیں گے،اور تمام مسائل کے حل کیلئے بھر پور کاوش کریں گے،

 

The post اہلیان جہلم مدنی محلہ،ٹویہ محلہ،نیا محلہ کی شخصیات کی جنرل کونسلر راجہ ظفر اقبال کو مبارکباد دی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles