Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت حاجی ندیم اکبر کو عمرہ کی سعادت پرمختلف راہنماؤں کی مبارکباد

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)کوآرڈینیٹر صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ کمال خان کی مبارکباد ،سینئر راہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ ریاض ،سینئر صحافی ممتاز احمد بدانی اور چوہدری سرفراز احمد اور ناصر احمد ڈھڈیال بھی ہمراہ تھے،تفصیلات کے مطابق کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت حاجی ندیم اکبر جو کہ ان دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب میں ہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ کمال خان ،سینئر راہنما مسلم لیگ ن راجہ ریاض ،ممتاز احمد بدانی بیوروچیف نوائے وقت سعودی عرب ،چوہدری سرفراز احمد سینئر صحافی،ناصر احمد ڈھڈیال و دیگر اس موقع پر موجود تھے، انہوں نے حاجی ندیم اکبر کو عمرہ کی سعادت کی ادائیگی پر باضابطہ مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کااظہار کیا،

 

The post کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت حاجی ندیم اکبر کو عمرہ کی سعادت پرمختلف راہنماؤں کی مبارکباد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles