جہلم(محمداشتیاق پال)رائل میڈیا ہاؤس کی طرف سے لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدہداروں کے اعزاز میں کیک پارٹی آج منعقد ہوگی،تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات دن تین بجے رائل میڈیا ہاؤس کی طرف سے لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں اور ممبران کے اعزاز میں کیک پارٹی منعقد ہوگی ،جس میں افتتاحی اجلاس کے بعد رائل میڈیا ہاؤس کی طرف سے لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدہ داروں اور ممبران کے اعزاز میں کیک پارٹی منعقد ہوگی جس میں افتتاحی اجلاس کے بعد رائل میڈیا ہاؤس کی طرف سے لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدہ داروں و ممبران کو صحافتی خدمات پر تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا اجلاس میں پندرہ روزہ عمل چیف ایڈیٹر محمد ناصر بٹ، ہفت روزہ چیف ایڈیٹر ڈاکٹر مظہر اقبال مشر، روزنامہ چیکنگ پاور چیف ایڈیٹر وقار تنظیم، روزنامہ صدائے مسلم کے چیف ایڈیٹر مرزا طاہر محمود و دیگر خصوصی شرکت کریں گے،
The post لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدہ داروں و ممبران کو صحافتی خدمات پر تعریفی اسناد سے نوازا جائیگا appeared first on جہلم جیو.