Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دھریالہ جالپ کا واحد ویٹرنری ہسپتال خستہ حالی کا منہ بولتا ثبوت

$
0
0
دھریالہ جالپ (شیخ گوہر وقاص پراچہ) محکمہِ صحت کا دھریالہ جالپ اور دس دوسرے گا ؤں سے سوتیلی ماں کا سلوک،دھریالہ جالپ اور دس دوسرے گاؤں ( کھوتیاں جالپ، اعظم پور، ورنالی ، باغہ والی، لوکری ،مرزا پور، چک مجاہد ، کریم پور ، جاتی پور وغیرہ وغیرہ) کا واحد ویٹرنری ہسپتال محکمہِ صحت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ویٹرنری ہسپتال کے ٹوٹل دو کمرے ہیں جو کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتے ہیں۔ باؤنڈری لائن کی چاردیواری تو سِرے سے موجود ہی نہیں ۔ دھریالہ جالپ اور گِرو نواح کے لوگ مال مویشیوں کو اِسی ویٹرنری ہسپتال میں لے کر آتے ہیں لیکن اِن کو کوئی طبی سہولیات مُیسر نہیں آتیں۔ اہلِ علاقہ کا اعلیٰ حُکام سے پرُ زور مطالبہ ہے کہ اِس جدید دور میں اِن کا یہ جائز مطالبہ تسلیم کیا جائے۔

 

The post دھریالہ جالپ کا واحد ویٹرنری ہسپتال خستہ حالی کا منہ بولتا ثبوت appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles