للِہ ( جہلم جیونمائندے سے )تحصیل پنڈدادن خان میں للِہ ،کھیوڑہ ،پنڈادن خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے چند دن قبل بھی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے آتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے آخری اطلاع آنے تک کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا
The post پنڈادن خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on جہلم جیو.